حکومت کا بڑا فیصلہ ، اہم تعیناتیوں کی تخلیق میں وزیر اعظم کا اختیار ختم
اسلام آ باد : شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا- مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کردیا گیا-
سینئر صحافی رانا غلام قادر کی رپورٹ کے مطابق…