آسٹریلوی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے روانہ 

سڈنی : آسٹریلیا کی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کل اسلام آباد پہنچے گی ۔ تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہو گا۔ نیو نیوز کے مطابق…

شہبازشریف اور اخترمینگل ملاقات ، تحریک عدم اعتماد پر گفتگو 

لاہور: بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ ملاقات کے بعد اختر مینگل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے…

پیر نورالحق قادری کا عورت مارچ پر پابندی کیلئے وزیراعظم کو خط

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔ پیر نورالحق قادری نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں 8 مارچ کو عورت مارچ پر…

پی ایس ایل : سہیل تنویر اور بین کٹنگ آمنے سامنے

لاہور: پی ایس ایل سیون کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر اور پشاور زلمی کے کٹنگ  آمنے سامنے آگئے۔ نیو نیوز کے مطابق بین کٹنگ نے سہیل تنویر کے اوور میں 4 چھکے لگائے  اور سہیل تنویر کو غلط اشارہ بھی کیا سہیل…

آصف زرداری کا نواز شریف سے متعلق بیان افسوسناک ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے آصف زرداری  کا نواز شریف سے متعلق  بیان افسوسناک ہے۔نواز شریف کی  پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی ہمیشہ سے ناقابل تردید رہی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  زرداری…

سیالکوٹ واقعہ انتہائی افسوسناک اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے: مولانا طارق جمیل

لاہور : معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلا دینے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے ٹویٹ میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ محض الزام کی بنیاد پر قانون کو…

سیالکوٹ واقعہ: تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں، ذمہ داروں کو سزا ملے گی: وزیراعظم 

اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے پروزیر اعظم عمران خان کا ردعمل آگیا ۔ کہتے ہیں سیالکوٹ میں فیکٹری پر ہولناک حملہ اور سری لنکن منیجر کو زندہ جلانا پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کاہ کہ میں خود تحقیقات…

ای وی ایم پر الیکشن کرائے تو مشینوں کو آگ لگادیں گے: رانا ثناءاللہ

لاہور : مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان کا کہنا ہے ہم تشدد پر یقین نہیں رکھتے اگر ای وی ایم پر الیکشن کروائے گئے تو پولنگ سٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے. اسٹیٹ بینک سے لے کر اس ملک کی پوری معیشت آئی ایم…

حکومت مہنگائی روکنے میں ناکام ،دالیں،گوشت، گھی اور دودھ مزید مہنگا

اسلام آباد : ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار ہے ۔مہنگائی کا پارہ تاحال18 فیصد سے زائد کی شرح سے نیچے نہیں آیا ۔حالیہ ہفتے اکیس اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔دالیں گوشت گھی اور دودھ مہنگا ہوا آٹا اور چینی سستی ہوئی۔ …