علی ا مین گنڈا پور غصے میں آگئے،کلا شنکوف کے بٹ سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

119

کالاشاہ کاکو:علی ا مین گنڈا پور غصے میں آگئے،کلا شنکوف کے بٹ سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے۔

پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے آنے والے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے۔

علی امین گنڈا پور کومقررہ وقت پر لاہور جلسہ گاہ نہ پہنچنے کا غصہ تھا ، انہوں نے کالا شاہ کاکو کے مقام پر کلاشنکوف کا بٹ مار کر ٹرک کاشیشہ توڑ دیا۔

خیال رہے کہ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے سٹیج خالی کرادیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.