لاہور: پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، ڈی جے نے سائونڈ سسٹم بند کردیا۔
این او سی کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا ہے ۔جلسے کے لیے مقرر کردہ وقت ختم ہوگیا ہے اور ڈی جے سائونڈ سسٹم بند کردیاگیا ہے۔
سائونڈ سسٹم فراہم کرنے والے نے وقت سے پہلے سائونڈ سسٹم کو بند کردیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.