بجلی ایک روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی

8

اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 74 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا  اضافے کا اطلاق ڈسکوز سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا۔

 

 

 

 

بجلی صارفین پر 43 ارب 23 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے بلوں پر ہوگا۔

 

 

 

 

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ 6ستمبر کو وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا۔

 

 

تبصرے بند ہیں.