لاہور: طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے ۔ نیو نیوز کے مطابق پولیس تفتیشی ٹیموں نے جاوید بٹ کے قاتل کو تلاش کرلیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جاوید بٹ کا قاتل موٹرسائیکل سوار مشتبہ شخص نکلا۔پولیس رکشہ ٹریس کرکے شوٹرتک پہنچی۔
پولیس ذرائع کے مطابق جاوید بٹ کےقاتل کا نام اظہر بتایا جا رہا ہے،شوٹر اظہر سنت نگر اسلام پورہ کا رہائشی ہے ۔رپورٹ ک
ے مطابق پولیس شوٹراظہر کی تلاش کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے ماررہی ہے۔
تبصرے بند ہیں.