کراچی :سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا۔ کاروباری دن کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1058 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار 549 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 159 پوائنٹس اضافے کیساتھ 79 ہزار 491 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
تبصرے بند ہیں.