بانی پی ٹی آ ئی کی سہو لت کاری ،سابق آ ئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ گرفتار

29

لاہور :سابق آ ئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

تفصیلات کےمطابق سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو ان کی سرکاری رہائش آئی جی ہاوس سے گرفتار کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا پر حراست میں لیا گیا  ہے۔

خیال رہے کہ شاہد سلیم 5سال تک محکمہ جیل خانہ جات  پنجا ب کے سربراہ رہ چکے ہیں ،اور وہ بانی پی ٹی آ ئی کے جیل جا نے سے پہلے ریٹائرڈ ہو گئے تھے ۔

تبصرے بند ہیں.