ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ
اسلام آباد : ایف بی آر نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے مطابق محکمے کی جانب سے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ملک کے…