عام انتخابات سے قبل پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار

77

 

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کےسینیئر رہنما حامد خان نے پارٹی کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

 

نجی ٹی وی کے پرگرام میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما حامد خان نے کہا کہ پارٹی میں ایک دم ایسے کارکن بھی آ گئے ہیں جن کا ہمیں پتا بھی نہیں اور وہ پارٹی میں لیڈر بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے مزید کہا کہ وہ شیر افضل مروت کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی سے اپنے تحفظات کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.