عام انتخابات سے قبل پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےسینیئر رہنما حامد خان نے پارٹی کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
نجی ٹی وی کے پرگرام میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما حامد خان نے کہا کہ پارٹی…