چترال: چترال میں سکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق
چترال میں سکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
یہ فائرنگ ارسون کے علاقے میں ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 7دہشتگرد ہلاک،6شدیدزخمی ہوگئے ہیں۔
مقامی افراد نے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا۔مقامی افراد نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کے ساتھ بھرپور تعاون کے عزم کے اظہار کیا،
تبصرے بند ہیں.