حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 9 روپے کمی کا اعلان کردیا

89

 

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیاہے۔ نئی قیمتیں آئندہ پندرہ دن کے لیے نافذالعمل ہوں گی۔

 

وزیر خزانہ نے رات گئے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم لیوی میں کوئی تبدیلی نہیں کر رہے۔ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 7 اور پٹرول کی قیمت 9 روپے کم کررہے ہیں۔ پٹرول کی نئی قیمت 262 روپے سے کم ہوکر 253 روپے ہوگئی ہے۔

 

 

 

تبصرے بند ہیں.