پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست رہے ہیں:صدر مملکت

176

اسلام آباد: صدر مملکت  آصف زرداری   کاکہنا ہے کہ  پاکستان، چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست رہے ہیں۔ صدر مملکت  آصف زرداری  نے اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہ  پاکستان، چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست رہے ہیں۔

صدر مملکت آصف زرداری نے  چین کے 75ویں یوم تاسیس پر پاکستان کی حکومت اورعوام کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔

ان کاکہنا تھا کہ کمیونسٹ پارٹی کی وژنری قیادت میں چین ترقی کی منازل عبور کررہا ہے، چین نے سائنس، ٹیکنالوجی اور معاشی میدان میں ترقی کے سنگ میل عبور کیے۔

صدر مملکت نے کہا کہ سی پیک منصوبوں کے ذریعے پاکستان ترقی اور خوشحالی آئے گی۔

تبصرے بند ہیں.