شیرافضل مروت کورونا کا شکار ہوگئے

52

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کورونا کاشکا ہوگئے۔  شیرافضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بیمار ہونے کے بعد ابتدائی ٹیسٹ سے پتا چلا کہ کوویڈ-19 سے متاثر ہوں۔

انہوں نے لکھا کہ  میرا درجہ حرارت بہت زیادہ ہے اور جسم درد کر رہا ہے اور ہسپتال میں داخل ہوں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ  میں آپ سب سے درخواست کروں گا کہ میری جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

تبصرے بند ہیں.