لاہور:لاہور کی انسداددہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
پولیس نے تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت میں پیش کیا ۔ اس موقع پر تفتیشی افسر نے عدالت سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
تبصرے بند ہیں.