علی افضل ساہی 20 فروری کو طلب 

118

 

لاہور :  نیب لاہور نے سابق صوبائی وزیرعلی افضل ساہی کو طلب کر لیا ہے ۔علی افضل ساہی کو 20 فروری کو طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق علی افضل ساہی کو سابق سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کیس میں طلب کیا گیا ہے ۔علی افضل ساہی کو تمام دستاویزات سمیت گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اسی ادارے کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں جو ان کے یا ان کی پارٹی کے خلاف کارروائی کرتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.