ڈپٹی اسپیکر نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

24

لاہور: ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی جانب سے اختیارات واپس لینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں  چیلنج کردیا ۔

 

 

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کے وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں مؤقف  اختیار کیا گیا کہ اسپیکرکی غیرموجودگی میں ڈپٹی اسپیکر ہاؤس کا کسٹوڈین ہوتا ہے اورڈپٹی اسپیکر کی جانب سے آئینی اور قانونی طریقہ اپناتے ہوئے اسمبلی اجلاس طلب کیا گیا ۔ تاہم سپیکر نے غیرآئینی طریقےسے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات کو ختم کردئیے۔

 

تبصرے بند ہیں.