سیاحت کے فروغ کے لئے بڑی خبر،سکردو ائیر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے تیار

221

اسلام آباد:سیر و سیاحت کے فروغ کیلئے وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور انقلابی پروگرام مکمل ہو گیا ،سکردو ائیر پورٹ کو اگلے ماہ بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دیا جائے گا ۔

ذرائع سول ایوایشن کے مطابق وزیر اعظم کے حکم پر سکر دو ائیر پورٹ کی تعمیر و مرمت کو انتہا ئی تیز رفتاری کیساتھ مکمل کیا جا رہا ہے جس کے بعد اگلے ماہ تک سکر دو ائیر پورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دیا جائیگا ۔

 ڈی جی سول ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سیاحت کے فروغ سے پاکستان اب سے کہیں زیادہ زرمبادلہ کماسکے گا۔

تبصرے بند ہیں.