افریقی ملک مالے میں مسلح افراد کا متعدد دیہاتوں پر حملہ51 افراد ہلاک ہو گئے ۔
مقامی حکام کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے کئی دیہاتوں پر حملہ کر کے فائرنگ شروع کر دی جس سے لوگوں کی ہلاکت ہوئی اور علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں لیکن کسی گروپ نے ابھی تک واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔
تبصرے بند ہیں.