زرتاج گل ،امین اسلم لڑائی ! وزیراعظم برہم ،اہم اقدام اُٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد:زرتاج گل اور امین اسلم کی گلاسکو لڑائی کا واویلا وزیر اعظم ہائوس تک پہنچ گیا ،وزیر اعظم عمران خان نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ذمہ داران کیخلاف اہم اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق زرتاج گل اور ملک امین…