جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں دھرنا دے دیا
اسلام آباد: جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا ہے جہاں شرکا نے دھرنا دے دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ڈی چوک میں ہی کریں گے۔
نیو نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کے احتجاج کے شرکا ڈی…