براؤزنگ ٹیگ

US

امریکی وزیر دفاع کورونا کا شکار ہو گئے

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔   امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو پانچ دن کیلئے قرنطینہ کرلیا ہے۔   رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع…

ایران نے تین آلات کیساتھ سیٹلائٹ لے جانے والا راکٹ خلا میں بھیج دیا

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے تین آلات کے ساتھ سیٹلائٹ لے جانے والا راکٹ خلا میں کامیابی کے ساتھ بھیج دیا ہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایران کا تحقیقی سیٹلائٹ سیمرغ تین آلات کے ساتھ کامیابی سے خلا میں پہنچ گیا ۔ اس حوالے سے…

روس کا امریکا اور نیٹو سے سیکیورٹی معاملات پر مذاکرات کا اعلان

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ 10 جنوری کو  امریکا اور 12 جنوری کو نیٹو سے سیکیورٹی معاملات پر علیحدہ، علیحدہ مذاکرات کرے گا۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کی سرحد پر نیٹو افواج کی پیش قدمی اور یوکرین سمیت سابق سویت یونین ممالک…

روس، یو کرائن اور امریکی پابندیوں کو یکسر مسترد کرتا ہے، پیوٹن

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے نیٹو کے توسیع پسندانہ عزائم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ روس، یو کرائن اور مغرب سے تصادم نہیں چاہتا ہے۔   روس کے صدر نے سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تصادم روکنے کے…

فرانس امریکا اور باقی ممالک کے نقشِ قدم پر نہیں چلے گا، چین

بیجنگ: امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کیے جانے پر چین کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے دی گارڈیئن کے مطابق چینی حکومت نے تینوں ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس…

امریکا نے بیجنگ اولیمپکس کا سفارتی بائیکاٹ کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے ایک اور دبنگ اعلان کرتے ہوئے چین میں ہونے والی سرمائی اولمپیکس کا سفارتی بائیکاٹ کر دیا ہے۔    سرمائی اولمپکس 2022 کے بین الاقوامی بائیکاٹ کے مطالبات کے بعد بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ فروری میں…

امریکا نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران جیسے دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اگلے ہفتے قطر میں طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے…

امریکہ میں جائیداد، آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے امریکہ میں جائیداد کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کے کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق…

ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے: امریکی وزیر دفاع

نیویارک: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے ۔ بحرین میں مانامہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پینٹا گون سربراہ نے کہا کہ ایران سے جوہری پروگرام کا مسئلہ سفارتکاری سے حل کریں…

امریکہ پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز دے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو70 لاکھ  ڈالرز فراہم کرے گا اور یہ رقم کورونا وائرس کے دوران بیروزگار ہونے والوں کے لیے مختص ہو گی۔   ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ…