براؤزنگ ٹیگ

US

امریکا کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔    عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے افغان سفارت کاروں کو واشنگٹن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے سے مطلق آگہا کر دیا ہے۔ لاس اینجلس اور نیو…

پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تنائج مہلک ہوں گے، روس

ماسکو: روس نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن پر پابندیوں کا سیاسی طور پر…

اتحاد سے ہی بیرونی حملہ آوروں اور طاقتور ممالک کو شکست دی، افغان طالبان

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اپنے اتحاد سے ہی بیرونی حملہ آوروں اور طاقتور ممالک کو شکست دی۔   افغانستان میں طالبان حکومت کے وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے…

جوبائیڈن افغانستان میں اپنی ناکامی اور نااہلی کے سوال پر طیش میں آ گئے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں اپنی ناکامی اور نااہلی کے سوال پر طیش میں آ گئے اور الٹا صحافیوں پر ہی سوال داغ دیا کہ کیا آپ افغانوں کو ایک حکومت پر متحد کر سکتے ہیں۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں…

فائیو جی سروسز کا آغاز، 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کیلیے پروازیں معطل کر دیں

واشنگٹن: امریکا میں 5G موبائل فون سروسز کا آغاز ہو گیا ہے جس پر طیاروں کی پرواز میں رکاوٹ بننے کا خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ایمریٹس سمیت 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں معطل کر دیں۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمریٹس،…

روس کا امریکا سے دوبارہ مذاکرات سے انکار

ماسکو: روس نے یوکرین تنازعہ پر امریکا سے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔   بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس نے کہا ہے کہ جب تک امریکا ہمارے مطالبات کا جواب نہیں دے گا تب تک مذاکرات نہیں ہونگے۔   روسی وزیر خارجہ…

یوکرین کے مسئلے پر لچک کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، روس

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے دباؤ میں آ کر یوکرین تنازعے اور یورپی یونین کا مذاکرات کا حصہ بننے سے متعلق کوئی رعایت نہیں برتے گا۔   روسی نائب وزیر خارجہ سرجی ریابکوو نے امریکا کے ساتھ ہونے جا رہے مذاکرات سے قبل یہ واضح کر دیا…

ٹرمپ امریکہ میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ کا پلندہ ہیں اور امریکہ میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں۔   امریکی میڈیا میٹرو یو ایس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوبائیڈن نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 6 جنوری…

پاکستانی ائیرلائنز کی جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کی جانب سے کیا گیا سیفٹی آڈٹ کلیئر کر لیا ہے جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع کر دیں گی۔ …

پانچ عالمی جوہری طاقتوں نے ایٹمی جنگ سے گریز کرنے پر اتفاق کر لیا

ماسکو: روس، چین، برطانیہ، امریکا اور فرانس نے جوہری ہتھیاروں اور ایٹمی جنگوں سے گریز کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔    روسی ایوانِ صدر کریملن کے مطابق جوہری ممالک نے مشترکہ بیانات جاری کیے جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم پر اولین ذمہ…