براؤزنگ ٹیگ

US

سابق امریکی وزیر خارجہ 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نیو یارک:  سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کسنجر ایسوسی ایٹس، ایک سیاسی مشاورتی فرم جو کہ سابق امریکی وزیر خارجہ نے قائم کی تھی، نے اعلان کیا جرمن نژاد سابق سفارت کار کنیکٹی کٹ میں اپنے گھر پر انتقال…

امریکی وفاقی اپیلز کورٹ کے جج کیلئے نامزد پاکستانی نژاد عدیل منگی کےآفس میں عمران خان کی تصویر شامل

واشنگٹن: سابق وزیر اعظم و چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان  امریکی تاریخ میں پہلی بار  وفاقی اپیلز کورٹ کے   نامزد ہونے والےمسلمان جج عدیل منگی کے آئیڈیل نکلے۔ پاکستان سپریم کورٹ کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

امریکہ اور مغربی ممالک کا روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکہ اور مغربی ممالک نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے روس کو سوئفٹ پیمنٹ سسٹم سے علیحدہ کرنے پر اتفاق کر لیا اور اب روس کے سینٹرل بینک پر…

روس کی سلامتی کے دفاع و تحفظ کیلئے یوکرین پر قبضہ کرنا ناگزیر تھا، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ یوکرین میں جاری صورت حال ہنگامی اقدام ہے اور اگر یہ اقدام نہ کرتے تو روس کی سلامتی خطرے سے دوچار ہوتی۔ عرب میڈیا کے مطابق ماسکو میں کاروباری شخصیات سے خطاب میں پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہم بین…

امریکی صدر جوبائیڈن کی یوکرینی علاقے میں روس کے حملے کی مذمت

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے  یوکرینی علاقے میں روس کے حملے کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے  یوکرین کیخلاف فوجی آپریشن کے اعلان  پر امریکی صدر کا ردِ عمل سامنے آگیا ہے، انہوں نے روسی صدر…

روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، جان کربی

امریکی محکمۂ دفاع پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا سمجھتا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔   امریکی محکمۂ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کا واضح اشارہ دیکھنے میں نہیں آیا اور روس…

امریکا- یوکرین کے صدور کا روسی فوجی جارحیت کیخلاف سفارتکاری جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن: روس یوکرین تنازع پر امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔    وائٹ ہاؤس کے مطابق اتوار کے روز ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ممکنہ روسی فوجی جارحیت کے خلاف سفارت…

اسرائیل اور امریکا کا دفاعی میزائل نظام ’’ آئرن ڈوم سسٹم‘‘ کی تیاری پر اتفاق

واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں دفاعی میزائل نظام ’’ آئرن ڈوم سسٹم‘‘ کی تیاری پر اتفاق کیا گیا ہے جب کہ امریکی صدر نے سال کے آخر میں اسرائیل کے دورے کا عندیہ بھی دیا۔  …

امریکا میں سکول اور کالج میں فائرنگ، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں الگ، الگ واقعات میں سکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں ایک طالبعلم اور 2 سیکیورٹی گارڈز ہلاک ہوگئے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کے سکول میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے…

امریکا اور یورپی ممالک کا طالبان سے ڈومور کا مطالبہ

واشنگٹن: ناروے کی میزبانی میں ہونے والے اوسلو مذاکرات میں امریکا اور یورپی ممالک کے نمائندوں نے طالبان سے ڈومور کا مطالبہ کیا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں ہونے والے مذاکرات میں یورپی یونین، فرانس، جرمنی، اٹلی، ناروے،…