افغانستان کی بگڑتی صورتحال ،امریکی انٹیلی جنس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
واشنگٹن:افغانستان کی تیزی سے بدلتی اور بگڑتی صورتحال کو دیکھتے ہوئے امریکی انٹیلی جنس نے بڑے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ اگلے نوے روز میں افغان طالبان پورے افغانستان کا کنٹرول سنبھال لینگے اگر ایسی ہی صورتحال قائم…