شمالی کوریا چرائی گئی کرپٹوکرنسی سے جوہری پروگرام چلا رہا ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سائبر حملے میں چرائی گئی کرپٹوکرنسی سے اپنے جوہری میزائل اور پروگرام کی فنڈنگ کررہا ہے۔
اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنے والی کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2020 سے…