کورونا کو دو سال گزرنے کے بعد ملک ٹونگا میں پہلا کیس سامنے آگیا
کرائسٹ چرچ: چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے دو سال بعد نیوزی لینڈ کے قریب واقع ملک ٹونگا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا ۔
حکام کے مطابق ، نیوزی لینڈ سے ٹونگا واپس آنے والے ایک شخص میں قرنطینہ کے دوران انفیکشن پایا…