ای سی سی نے ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری موخر کر دی
اسلام آباد:وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ٹیکسٹائل پالیسی منظوری کیلئے پیش کی گئی۔خصوصی اجلاس میں ٹیکسٹائل پالیسی کا ایک نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے…