براؤزنگ ٹیگ

T20

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی کا بڑا معرکہ، ثانیہ مرزا کا انوکھا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے  مایہ ناز آل راؤنڈر  شعیب ملک  کی اہلیہ اور بھارت کی مشہور ٹینس پلئیر ثانیہ مرزا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے  میچ کے دن منظر سے غائب ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی ٹینس سٹار  نے سوشل…

سرفراز احمد ٹی 20 کرکٹ میں سب سے کامیاب پاکستانی کپتان بن گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ناقابل یقین اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور پاکستانی ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں مصباح الحق اور شعیب ملک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے کامیاب کپتان بن گئے ہیں۔ سرفراز احمد نے یہ اعزاز نیشنل ٹی 20…

محمد رضوان ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے

لاہور: پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کھیل کے میدان میں ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے ایک ہی کیلینڈر سال میں 1300 سے زائد رنز بنائے۔…

آل راؤنڈر حسن علی کی ’اداکاری‘ کے چرچے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حسن علی کی ان دنوں ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ان کے مداح اس ویڈیو کو بہت پسند کر رہے ہیں۔ یہ دلچسپ ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹویٹر…

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہی ٹیم انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کا حصہ ہوگی۔ پاکستانی سکواڈ 15 رکنی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جس میں 3 کو ریزرو رکھا گیا ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی

گیانا: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ دوسرے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 158 رنز کے ہدف میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز ہی بنا سکی۔ قومی ٹیم کی جانب…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کے شیڈول میں تبدیلی اور ایک میچ کی کمی کے بعد چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج برج ٹاؤن، بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے…