اپنی غلطیوں کی وجہ سے ملک نیچے جاتا رہا، اب ہمیں سسٹم ٹھیک کرنا ہے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے ملک نیچے جاتا رہا کیونکہ ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالر تھے لیکن اب ہمیں سسٹم ٹھیک کرنا ہے اور قانون کی حکمرانی قائم کرنی ہے، آئندہ او آئی سی کا…