براؤزنگ ٹیگ

Sialkot Incident

سانحہ سیالکوٹ کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: سانحہ سیالکوٹ کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی جس میں سری لنکن شہری کے مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیاہے۔   چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت  اجلاس میں سینیٹ میں  قائد ایوان شہزاد وسیم نے سری…

پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو پاکستان میں فیملی سمیت نوکری کیلئے پیش کر دیا

لاہور: سانحہ سیالکوٹ میں جاں بحق ہونے والے سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کے بھائی نے فیکٹری مالک سے رابطہ کیا۔ پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو اپنے بھائی کی جگہ پر نوکری کے لیے پیش کر دیا۔    سری لنکن باشندے پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود…

سانحہ سیالکوٹ پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بحث کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے بعد سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بحث کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سانحہ سیالکوٹ کے واقعہ پر پارلیمان میں بحث کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قومی…

سانحہ سیالکوٹ میں بہادری کی مثال قائم کرنے والے ملک عدنان وزیر اعظم کے مہمان بن گئے

اسلام آباد:سانحہ سیالکوٹ میں بے مثال بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے ملک عدنان وزیر اعظم ہائوس میں وزیر اعظم عمران خان کےخاص مہمان بن گئے ۔ ملک عدنان جنہوں نے سیالکوٹ واقعہ میں بے مثال بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کیا وہ آج رات…

میڈیا والے نہ دین کی بات کرتے ہیں نہ تعلیم کی، ان کا کام پیسا بنانا ہے، پرویز خٹک

لاہور: وزیر دفاع پرویزخٹک نے کہا کہ ہر بات کا ذمہ دار حکومت کو نہ بنائیں اور میڈیا والے نہ دین کی بات کرتے ہیں نہ تعلیم کی اور نہ صحت کی بلکہ ان کا کام صرف پیسے کمانا ہوتا ہے۔    وزیر دفاع پرویزخٹک نے  سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں گفتگو…

سانحہ سیالکوٹ: وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ملزمان کیخلاف دبنگ اعلان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ سیالکوٹ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر مثالی سزا دلوائی جائے ،پراسیکیوشن شواہد جمع کرکے بھرپور تیاری سے عدالت میں جائے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے…

سیالکوٹ واقعے پر پاکستان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں، وجے وکرما

اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر پاکستان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے وفد نے اسلام آباد میں قائم سری لنکن سفارت خانے کا دورہ کیا۔…

افسوس ہے کہ پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا، ملک عدنان

لاہور: سانحہ سیالکوٹ میں پریانتھا کی جان پچانےکی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے کہا کہ میں پوری قوم اور حکومت کا شکر گزار ہوں لیکن افسوس ہے کہ  پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا۔    سیالکوٹ میں ہجوم کی جانب سے سری لنکن شہری کو قتل کردیا گیا…

پریانتھا قتل کے مرکزی کردار گرفتار کر لیے ہیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ فیکٹری میں پریانتھا قتل کے مرکزی کردار گرفتار کرلیے ہیں۔   ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سری لنکن منیجر کے قتل میں ملوث تمام مرکزی کرداروں کو پولیس نے…

پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی، فیکٹری مالک

لاہور: سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ہاتھوں قتل ہونے والے منیجر کے حوالے سے فیکٹری مالک کا موقف سامنے آ گیا، انہوں نے کہا کہ پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی۔   فیکٹری مالک نے کہا کہ جب اس معاملے کی اطلاع ملی…