انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے: شاہ محمود کا کارکنوں کے نام پیغام
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں سے کہتا ہوں انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے۔
جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے…