براؤزنگ ٹیگ

Rana Zahid Iqbal

پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کی خوشحالی کا ضامن

پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جنہوں نے انقلاب اکتوبر 1949ء کے نتیجے میں دنیا کے نقشے پر ابھرنے والے عظیم عوامی جمہوریہ چین کو سب سے پہلے تسلیم کیا۔ پھر گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے برادرانہ رشتے مضبوط تر ہوتے چلے گئے اور یہ کہاوت…

معقولیت پر مبنی اعتدال کا راستہ

امریکہ نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق خصوصی تشویش کے حامل ممالک کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ امریکہ اور اس کے زیرِ اثر ممالک کے نزدیک ریاستِ پاکستان انسانی حقوق کے عالمی قوانین کے مطابق اپنے شہریوں کو…

پراپرٹی میں سرمایہ کاری تبادلہ دولت

پاکستانی معیشت کو اس وقت بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، ہمارے ہاں معیشت کی خراب صورتحال کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سرمایہ کاروں نے زیادہ سرمایہ کاری جائیداد کی خریدو فروخت میں کرنا شروع کر دی۔ اس کا تعلق پیدائشِ دولت سے نہیں بلکہ تبادلہ دولت کے…

آئی ایم ایف کا دباؤ اور منی بجٹ

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط وصولی کے لئے پی ٹی آئی کی حکومت نے منی بجٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے چوتھے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کو بل میں تبدیل کر دیا ہے، 350 ارب روپے کی ٹیکس مراعات ختم ہو جائیں گی۔ پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ…

اقوامِ متحدہ سی او پی 26 ماحولیاتی کانفرنس

سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں اقوامِ متحدہ ماحولیاتی سربراہی کانفرنس سی او پی 26 میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی قبریں کھود رہے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں ناکامی دنیا کی…

بھارتی دھمکی اور ابھی نندن کو بزدلی پر میڈل

گزشتہ روز بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر فضائی حملے اور سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دی ہے اور الزام لگایا ہے کہ پاکستان بھارت کو دہشت گردی کے ذریعے غیر مستحکم کر رہا ہے۔ ادھر بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے شنگھائی جانے…

سعودی عرب کا مالیاتی پیکیج

حالیہ دنوں میں پاک سعودی تعلقات کی ایک اور بہترین مثال سامنے آئی ہے سعودی عرب نے پاکستان کی مالی معاونت کے لئے تین ارب ڈالر کی خطیر رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دی ہے تا کہ پاکستان کی معیشت کو سہارا ملے اور پاکستان کے زرِ…

عوامی انقلاب کی گردان

ملک کا عام آدمی سخت پریشان ہے اس کی سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ کس کی بات پر اعتبار کرے اور کسی غلط سمجھے۔ ایک طرف بیانات ہیں جن سے کچھ امید بندھتی ہے تو دوسری جانب اعداد و شمار حوصلہ توڑنے کے لئے سامنے آ جاتے ہیں۔ ایک طرف حکومتی ارکان ہیں جو…

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا نیا چہرہ

انگریزوں نے 1906ء میں ساندل بار کے بے آب و گیاہ علاقے کو سرسبز کھیتیوں میں تبدیل کرنے کے لئے جب تین نہروں کے ذریعے آبپاشی کا اہتمام کیا اس وقت شاید کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا تھا کہ یہ علاقہ دیکھتے ہی دیکھتے اس خطے کی معیشت کے لئے ایک مرکزی…

ہم لیپ ٹاپ نہیں نمبرز بانٹتے ہیں

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وزیرِ تعلیم شفقت محمود کے حوالے سے بڑی دلچسپ پوسٹ وائرل ہے، "ہم لیپ ٹاپ نہیں نمبرز بانٹتے ہیں "۔ کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش کی بناء پر حالیہ دنوں میں جو انٹرمیڈیت اور میٹرک کے نتائج آئے ہیں وہ نہ صرف…