براؤزنگ ٹیگ

Rana Zahid Iqbal

اسلامی معیشت کے تقاضے

اسلام میں نظامِ معیشت کی نوعیت جدید نظامِ معیشت سے قطعی مختلف ہے اسلامی نظامِ معیشت سے مراد کسی منظم معاشرہ میں رہنے والے افراد کی معاشی احتیاجات کی تسکین کا وہ طریقہ کار ہے جو قرآن و سنت کی ہدایت کے تابع ہو۔ ان ہدایات کے مطابق اس بات کا…

تاریخ رقم ہونی چاہئے

بڑی حیرانگی کی بات ہے کہ اپوزیشن جماعتیں یکایک حکومت کی تبدیلی کی باتیں کرنے لگی ہے اور ایسوں ایسوں سے مدد مانگی جا رہی ہے جو ایک دوسرے کے سخت مخالف رہے ہیں۔ قوم اگر چہ اس حکومت سے اتنی خوش نہیں ہے بلکہ گونا گوں مشکلات میں پھنسی ہوئی ہے…

سندھ طاس معاہدہ بھارتی ہٹ دھرمی کی نذر

ہالینڈ کے ڈیلٹریز ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تحقیق کے مطابق اس وقت ایک لاکھ 15ہزار مربع کلومیٹر زمین پانی سے بھری ہوئی جب کہ ایک لاکھ 73 ہزار مربع کلومیٹر ایسا رقبہ ہے جس پر موجود پانی سوکھ چکا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق جس علاقے میں سب سے زیادہ پانی…

فیصل آباد میں ٹریفک کا اژدھام اور وارڈنز کی اٹھکھیلیاں

سوشل میڈیا پر ایک ہاشم چوہدری نامی نوجوان کی پوسٹ دیکھی اس نے لکھا تھا کہ میں فیصل آباد کے معروف علاقے ڈی گراؤنڈ کے ایک سگنلز پر رکا ہوا تھا اور میرے سمیت دوسرے کئی موٹر سائیکل سوار سب زیبرا کراسنگ پر کھڑے تھے کہ اتنے میں مخالف سمت سے…

دھوپ، دھند اور شمسی توانائی

اکثریت کی طرح مجھے بھی سردیوں کا موسم اور دھوپ میں بیٹھنا بہت پسند ہے بلکہ بچپن سے ہی میں سردیوں کا انتظار دو وجوہات کی بنا پر کیا کرتا تھا۔ ایک ٹھنڈ میں دھوپ کی تمازت اور دوسراکبھی بارش ہو جائے تو پورے کا پورا دن لحاف میں گھس بیٹھ کر کچھ…

منی بجٹ اور سامراجی ادارے

اپنی خراب معاشی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کی ہر حکومت امریکہ سے مالی مدد طلب کرتی ہے تو امریکہ لوٹ کھسوٹ کے بارے میں تمام کارروائیاں عالمی مالیاتی اداروں کے ذریعے کرتا ہے۔ خود وہ کسی ملک کا دوست بن جاتا ہے اور سخت شرائط وغیرہ کے لئے اس کا…

اراکینِ پارلیمنٹ کے انکم ٹیکس گوشوارے

معاشرے میں تبدیلی اور ارتقا کے ساتھ ساتھ معاشرے کی ضروریات میں بھی تبدیلیاں آتی رہی ہیں لیکن کچھ ضروریات ایسی ہیں جو کہ بنیادی ہیں اور ہر دور کے انسانی معاشرے کو ان کی طلب رہی ہے۔ ان بنیادی ضروریات میں ایک بہت اہم ضرورت قیادت کی ہے، چاہے…

نیا سال اور عوامی امیدیں

ہمارے ملک میں نیا سال ایک ایسی صورتحال میں شروع ہوا ہے جب سیاست و معاشرت کہیں بھی سکون نہیں ہے۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان کھینچا تانی سارا سال ہی جاری رہی۔ موجودہ حکومت کو برسرِ اقتدار آئے تین سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے لیکن عوام نے…

بد نصیب افغان عوام کے مصائب

افغانستان اس وقت قحط کی سی صورتحال کا شکار ہے۔ کئی ماہ ہو گئے ہیں لوگوں کو ایک وقت ہی کھانا میسر آتا ہے، بلکہ صورتحال اس سے بھی زیادہ خراب ہے۔ وہاں فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ سرد ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں، اس سال افغان عوام کے لئے سرد موسم…

مستقبل میں زراعت پر توجہ :ورنہ فاقہ کشی مقدر

زراعت نسلِ انسانی کی بقاء کی ضامن ہے اور یہی ہماری ملکی معیشت کی کایا پلٹ کر ملک کو خود کفالت کی منازل سے ہمکنار کر سکتی ہے۔ زرعی خود کفالت میں ہی قوم کی سربلندی ہے اور جس ملک میں اناج نہیں اس کی دنیا میں کوئی حیثیت نہیں۔ اس کی ساری شان و…