راہول ڈریوڈ ویرات کوہلی کے بعد روہت شرما کو کپتان دیکھنے کے خواہشمند
نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان بنانے کا عندیہ دیدیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ نے اپنے حالیہ بیان میں اس خواہش کا اظہار…