حکومت نے پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…