آئی ایم ایف شرائط کے بعد مہنگائی بجٹ تیار،قیمتوں میں حیران کن اضافہ کیلئے ہو جائیں تیار
اسلام آباد:آئی ایم ایف شرائط کے بعد منی بجٹ تیار،مہنگائی کا ایک اور طوفان سر پر آگیا، 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا پلان بن چکا ، موبائل فون، اسٹیشنری اور پیک فوڈ آئیٹمز بھی مہنگی ہونے کا مکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
نمائندہ…