ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 23 فیصد اضافہ
اسلام آباد: ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں گذشتہ مالی سال کے دوران 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات کا حجم 15.4 ارب ڈالر…