لاہور کی ایک لاکھ خواتین کا طلاق کے لئے عدالت سے رجوع
لاہور: گھریلو جھگڑوں ، غربت ، بیروزگاری اور دیگر مسائل کی وجہ سے خاندانی نظام شدید توڑ پھوڑ کا شکار ہوگیا ، ایک سال میں لاہور کی ایک لاکھ سے زائد خواتین طلاق اور خلع کے لئے عدالت جاپہنچیں ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ…