وزیراعظم عمران خان نے اولمپک دوڑ کی سبق اموز ویڈیو ٹویٹ کر دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اولمپک دوڑ کی ویڈیو ٹویٹ کر دی ، کہا چاہتا ہوں پاکستان کے نوجوان ریس دیکھیں اور سبق سیکھیں ۔
اپنی ٹویٹ میں عمران خان نے اولمپک دوڑ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ، ویڈیو کی ابتدا میں گرنے والی خاتون کو ریس…