خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بڑے پیمانے پر زیتون کی کاشت کا آغاز کردیا
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بڑے پیمانے پر زیتون کی کاشت کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت صرف ضلع دیر میں زیتون کی اچھی نسل کی 5 اقسام کاشت کی جا سکیں گی۔
قبائلی اضلاع میں جنگلی زیتون کے تین کروڑ ساٹھ لاکھ درخت جبکہ صوبے میں مجموعی…