عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
لندن: روس اور یوکرائن کے تنازعے کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، فی بیرل قیمت 97 ڈالر 20 سینٹ تک جا پہنچی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت آٹھ سال کی نئی…