عالمی درجہ بندی میں بابر اعظم نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹر اور پاکستان دوسری بہترین ٹیم بن گئی
لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کی بدولت پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 834 پوائنٹس حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی کی…