ایف آئی اے، نیازی گٹھ جوڑ نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی: مریم اورنگزیب
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی ہے ۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب نے اپنے دفتر کا غیر…