براؤزنگ ٹیگ

NEPRA

عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دینے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی  اے) نے  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں اضافہ نومبر…

عالمی بینک کی مخالفت کے باوجود بجلی کے بھاری بھرکم بلوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بجلی فی یونٹ 3 روپے 53 پیسے تک مزید مہنگی ہونے کا امکان  ہے۔ قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ …

مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: نگران حکومت نے بجلی صارفین پر پھر بجلی گرائے جانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔ نیو نیوز کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا اتھارٹی آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی…

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافی سرچارج لگانے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک صارفین کیلئے 1 روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بلوں پر اضافی سرچارج ایک سال کیلئے ہوگا۔ وفاقی حکومت کی…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، نیپرا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کیلئے 2روپے31 پیسے جبکہ دیگر صارفین کیلئے ایک روپے 81 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نےماہانہ…

حکومت کا آئی ایم ایف کے حکم پر مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید 95 پیسے تک فی یونٹ اضافے کی تجویز ہے۔ نیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی…

مہنگی بجلی ایک بار پھر 3 روپے 12 پیسے مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: حکومت کی عوام دشمن پالیسیاں جاری ہیں ۔حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام کو  بجلی  کےجھٹکے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ بجلی 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ نیو نیوز کے مطابق نیپرا  یکم فروری کو بجلی…

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے ۔ نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیو نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کا…

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد : بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر   ہے۔ بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز منظوری کیلئے آج   کابینہ میں پیش کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق کمی کی تجویز مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد  میں ۔ بجلی…