عوام پر پیٹرول بم کے بعد ’بجلی بم‘ گرانے کی تیاریاں
لاہور: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد ’بجلی بم‘ گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے قیمت میں اضافے کی درخواست دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر پر 17 ارب 85 کروڑ روپے کا…