چین نے ’خلائی ایٹمی بجلی گھر‘ تیار کر لیا
بیجنگ: چین نے خلا میں استعمال کے لیے ایسے ایٹمی بجلی گھر کا پروٹوٹائپ تیار کر لیا ہے جو ایک میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے۔
یہ اب تک کا طاقتور ترین خلائی ایٹمی بجلی گھر بھی ہے جو امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’ناسا‘ کے زیرِ تکمیل خلائی ایٹمی بجلی…