لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کم عمر گھریلو ملازمین بھائی اور بہن پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ
لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کم عمر گھریلو ملازمین بہن اور بھائی کو بیدردی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ گھر کے مالک میاں بیوی نے دونوں بچوں کے جسم تشدد کے دوران گرم استری سے داغ دیئے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک شہری نے بیروزگاری…