براؤزنگ ٹیگ

Kashmiris

جنرل اسمبلی اجلاس میں ترک صدر نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

نیو یارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران مسئلہ کشمیر کی گونج ، ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کشمیریوں کی غیر مشروط حمایت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیریوں کے…

آج کے دن کشمیریوں کو نہیں بھول سکتے: فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آج کے دن کشمیریوں کو نہیں بھول سکتے ، 80 لاکھ کشمیریوں کو آر ایس ایس کے پیرکار مودی نے پابند سلاسل کر رکھا ہے ۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ آج کے دن کشمیریوں کے…

دنیا بھر میں کشمیری بھارتی ظالمانہ اقدام کیخلاف کل یوم سیاہ منائیں گے

سرینگر: پانچ اگست ، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا دن ، دنیا بھر میں کشمیری بھارتی ظالمانہ اقدام کیخلاف کل یوم سیاہ منائیں گے ۔ اس حوالے سے مقبوضہ وادی میں جگہ جگہ پوسٹرز لگ گئے ہیں ۔ پوسٹرز میں کشمیریوں سے اس دن مکمل ہڑتال کرنے…

آزاد کشمیر الیکشن کشمیریوں کے نواز شریف پر اعتماد کا فیصلہ ہوگا: شہباز شریف

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن کشمیریوں کے نواز شریف پر اعتماد کا فیصلہ ہوگا ۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ 25 جولائی کو آزاد کشمیر کے عوام گھروں سے نکلیں…

عمران خان کشمیریوں کا جعلی وکیل ہے: مریم نواز

حویلی : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیریوں کا جعلی وکیل ہے ۔ کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں ، آج کل جو جعلی وکیل ہے وہ کمزور ہے ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کشمیر کا مقدمہ صرف نواز شریف جیسا…

پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج سے ہفتہ شہدا منا رہے ہیں

سرینگر: پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج سے 'ہفتہ شہدا' منا رہے ہیں ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر ، آزاد کشمیر ، پاکستان اور بیرون ملک سے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق دن منانے کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے…